اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اشتہاری ملزموں کی فائرنگ سے 2 اہلکار زخمی ؛ ایک ملزم گرفتار

19 Oct 2025
19 Oct 2025

(لاہور نیوز) غازی آباد میں اشتہاری ملزموں کی فائرنگ سے 2 اہلکاروں کے زخمی ہونے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اشتہاری ملزم عنصر عرف خان بابا اور اسکے بیٹے حمزہ کیخلاف مقدمہ تھانہ غازی آباد میں مقدمہ درج کیا گیا ہے، مقدمے میں دہشت گردی سمیت سنگین دفعات شامل کی گئیں۔

مقدمہ انصر خان اور اسکے بیٹے حمزہ کیخلاف تھانہ غازی آباد میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق جعلسازی ،فراڈ کے مقدمات میں مطلوب مجرم انصر خان کی گرفتاری کیلئے ریڈ کی گئی۔

پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی اشتہاری مجرم نے فائرنگ کردی ،فائرنگ کے باعث پولیس اہلکار عاشق اور دلاور زخمی ہوئے، پولیس نے اشتہاری انصر خان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا، اشتہاری انصر خان کا بیٹا حمزہ موقع سے فرار ہو گیا جس کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جار ہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے