اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

غازی آباد: اشتہاری کی گرفتاری کے دوران فائرنگ ،تھانیدار اور کانسٹیبل زخمی، ملزم گرفتار

19 Oct 2025
19 Oct 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقے غازی آباد میں اشتہاری کی گرفتاری کے دوران فائرنگ سے تھانیدار اور کانسٹیبل زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق انویسٹی گیشن ٹیم نے ملزم انصر لودھی خان بابا کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تو ملزم اور اُس کے ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی، جس سے تھانیدار دلاور اور کانسٹیبل زخمی ہوگیا۔

واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس کی مزید بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جنہوں نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے اشتہاری انصر لودھی اور دو ساتھیوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

دوسری جانب فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو فوری طور پر علاج ومعالجہ کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزم کے قبضے سے آتشیں اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔ ملزم انصر لودھی کے خلاف فراڈ سمیت مختلف مقدمات درج ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے