اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پنجاب آرٹس کونسل نے تمام تھیٹر ہالز کی مانیٹرنگ سخت کر دی

18 Oct 2025
18 Oct 2025

(لاہور نیوز) پنجاب آرٹس کونسل کی جانب سے تمام تھیٹر ہالز کی مانیٹرنگ سخت کر دی گئی۔

پنجاب آرٹس کونسل  نے ای مانیٹرنگ کے ساتھ اپنے نمائندے بھی رکھ دیئے ہیں، کوئی تھیٹر بھی اگر غیر اخلاقی پرفارمنس کرے گا تو کارروائی ہو گی۔

واضح رہے کہ پنجاب آرٹس کونسل  نے تمام تھیٹر ہالز میں نصب کیمروں تک براہِ راست رسائی حاصل کر لی ہے جس کے تحت اب تھیٹرز کی سرگرمیوں کی نگرانی مؤثر انداز میں کی جا سکے گی، اس مقصد کیلئے شہر کے تمام تھیٹر ہالز  نے اپنے کیمروں کے کوڈز اور پاس ورڈز پکار کو فراہم کر دیئے ہیں۔

حکام  کے مطابق یہ اقدام تھیٹر کلچر میں بہتری، قانون کی پاسداری اور عوامی شکایات کے ازالے کے لئے اٹھایا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے