اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب میں سیلاب متاثر ین کیلئے امدادی چیک تیار کر لئے گئے

17 Oct 2025
17 Oct 2025

(لاہور نیوز) سیلاب متاثرین کے لئے امدای چیک بھی تیار کر لئے گئے، سیلاب متاثرہ علاقوں کا سروے تیزی سے جاری ہے، سروے مکمل ہوتے ہی امدادی سلسلہ ایک دو روز میں شروع ہو جائے گا۔

سیلاب سے کل 4 ہزار 751 موضع جات سیلاب سے متاثرہ ہوئے، سیلاب سے متاثرہ ٹیموں میں 4 مختلف محکموں کے اراکین شامل ہیں، واضح رہے کہ پنجاب کابینہ نے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی پیکج کی منظوری دے دی ہے۔

جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے مستقل معذوری پر 5 لاکھ اور معمولی معذوری پر 3 لاکھ روپے دیے جائیں گے، پکا گھر مکمل تباہ ہونے پر 10 لاکھ، جزوی نقصان پر 3 اورکچے گھر کی مکمل تباہی پر 5لاکھ روپے امداد دی جائے گی۔

فصلوں کے 25 فیصد نقصان پر فی ایکڑ 20 ہزار روپے امداد کا اعلان کیا گیا جبکہ صوبے کے2855 موضع جات میں آبیانہ اور ایگریکلچر انکم ٹیکس  بھی معاف کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے