اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سموگ و ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن

17 Oct 2025
17 Oct 2025

(لاہور نیوز)ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے سموگ و ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری۔

رواں ماہ کی کارروائیوں پر ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی رپورٹ جاری ہو گئی، رپورٹ کے مطابق دھواں چھوڑنے والی34گاڑیاں بند،48گاڑیوں کے چالان کئے گئے۔

آلودگی پھیلانے والی گاڑیوں کے مالکان کو 3 لاکھ 43 ہزار روپے جرمانہ کیاگیا، 10 مقدمات درج کر کے 9 ڈرائیورز کو بھی گرفتار کیا گیا۔

ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کو ہر گز نہیں چلنے دیا جائیگا جبکہ ٹرانسپورٹرز فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر گاڑیاں ہر گز روڈ پر مت لائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے