اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مذہبی جماعت کیخلاف کریک ڈاؤن، مزید 600 سے زائد گرفتاریاں

17 Oct 2025
17 Oct 2025

(ویب ڈیسک) مذہبی جماعت کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔

پنجاب پولیس کے مطابق مذہبی جماعت کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران لاہور سے گرفتار ملزمان کی تعداد 624 ہو گئی ہے اور مختلف علاقوں میں کریک ڈاؤن اب بھی جاری ہے۔

پولیس حکام کا بتانا ہے کہ اس وقت تک پنجاب بھر سے 5100 ملزمان کی گرفتاریاں عمل میں لائی گئی ہیں۔

دوسری جانب انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں آج مذہبی جماعت کے 11 کارکنوں کو پیش کیا گیا۔

سماعت کے بعد عدالت نے مذہبی جماعت کے 11 کارکنوں کا 10 دن کا جسمانی ریمانڈ دے دیا۔

مذہبی جماعت کے کارکنوں کے خلاف تھانہ باغبان پورہ میں مقدمات درج ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے