اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رکشہ ڈرائیور کو نصیبو لعل کا گانا اونچی آواز میں چلانا مہنگا پڑ گیا، مقدمہ درج

16 Oct 2025
16 Oct 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں پولیس نے گلوکارہ نصیبو لعل کا گانا بلند آواز میں چلانے پر ایک رکشہ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

پولیس کے مطابق ڈرائیور  نے ساؤنڈ سسٹمز (ریگولیشن) ایکٹ 2015 کی خلاف ورزی کی کیونکہ اس  نے عوامی مقام پر اپنے رکشے میں اونچی آواز میں گانا چلایا۔

پولیس  نے کارروائی کے دوران رکشے میں نصب ساؤنڈ سسٹم کو ثبوت کے طور پر قبضے میں  لے لیا ہے۔

واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے مختلف ردعمل سامنے آئے، کچھ لوگوں  نے پولیس کے اقدام کو درست قرار دیا، جب کہ کئی صارفین یہ جاننے میں دلچسپی ظاہر کرتے رہے کہ اس جرم کی سزا کیا ہو سکتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے