اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

میٹر ریورس کر کے بجلی چوری کروانے والے ملزمان گرفتار

15 Oct 2025
15 Oct 2025

(لاہور نیوز) میٹر ریورس کرنے والے ایک اور ریکارڈ یافتہ گینگ کو گرفتار کر لیا گیا۔

ایس ڈی او علی رضا آباد سب ڈویژن عرفان علی  نے  ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے رائیونڈ ڈویژن میں میٹر ریورس کرنے والا ایک اور ریکارڈ یافتہ گینگ گرفتار کروا دیا۔

میٹر ریورس کر کے بجلی چوری کروانے والے ملزموں میں نثار اور وقار شامل ہیں، ملزم نثار پر جہلم سمیت لاہور میں بجلی چوری کے متعدد مقدمات درج ہیں۔

 ایس ڈی او عرفان علی کا کہنا ہے کہ دونوں ملزم لیسکو کے نام پر صارفین سے ڈیل کرتے تھے۔صارفین سے ڈیل کر کے بجلی چوری کروائی جاتی تھی، بجلی چوری میں ملوث صارفین کیخلاف بھی کارروائی ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے