اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شاہ محمود قریشی کی 9 مئی مقدمے میں بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

15 Oct 2025
15 Oct 2025

(لاہور نیوز) رہنما پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی 9 مئی کے مقدمے میں بریت کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔

پراسیکیوشن نے پی ٹی آئی رہنما کی بریت کے خلاف اپیل دائر کی ہے، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو ٹرائل کورٹ نے حقائق کے برعکس بری کیا ہے۔

دائر درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے شاہ محمود قریشی کے خلاف حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا۔

درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ شاہ محمود قریشی کی بریت کو کالعدم قرار دیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے