اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ٹی ایل پی کے سربراہ کے گھر چھاپہ: زیورات، کروڑوں کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد

14 Oct 2025
14 Oct 2025

(لاہور نیوز) پنجاب پولیس کا ٹی ایل پی کے سربراہ سعد حسین رضوی کے گھر پر چھاپہ، زیورات، کروڑوں کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد، پولیس نے گھر سے برآمد ہونیوالے قیمتی سامان و نقدی کی تفصیلات جاری کر دیں۔

پنجاب پولیس نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد  رضوی کےگھر پر چھاپے کے دوران برآمد ہونے والے سامان کی تفصیل جاری کر دی۔

پولیس کے مطابق سعد رضوی کےگھر سے چھاپے کے دوران ملکی و غیر ملکی کرنسی، طلائی زیورات، قیمتی گھڑیاں، پرائز بانڈز اور دیگر قیتمی  سامان برآمد ہوا، پولیس کا کہنا ہے کہ چھاپے کے دوران کروڑوں روپے نقد اور زیورات برآمد ہوئے، گھر سے 14 کروڑ 44 لاکھ کی پاکستانی کرنسی برآمد ہوئی جبکہ غیر ملکی کرنسی میں 50 ہزار کی بھارتی کرنسی بھی شامل ہے۔

پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ سعد رضوی کےگھر سے برطانیہ، کینیڈا، سعودی عرب، یو اے ای کی کرنسی بھی برآمد ہوئی، برآمد غیر ملکی کرنسی کی مالیت 25 لاکھ روپے سے زائد ہے جبکہ گھر سے 6 کروڑ 34 لاکھ سے زائد مالیت کا سونا بھی برآمد ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے