اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محکمہ داخلہ کا لاہور سمیت پنجاب بھر کے تھیٹر ہالز پر دوبارہ گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

13 Oct 2025
13 Oct 2025

(لاہور نیوز) محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر کے تھیٹر ہالز پر دوبارہ گرینڈ آپریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

20سےزائداداکاراوراداکاراؤں کی کڑی مانیٹرنگ کےبعدآپرپشن کا یہ فیصلہ کیا گیا ہے، صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کو پنجاب بھر کے تھیٹرز کی رپورٹ بھیج دی گئی ہے، گریڈ17کےافسران کی مانیٹرنگ سےمتعددتھیٹرہالزقانون کی پاسداری کررہےہیں۔

نائب قاصدوں اور کلرکوں کو مانیٹرنگ سے روکنے سے متعدد تھیٹر ہالز شکنجے میں آ گئے ہیں، شیخوپورہ، ساہیوال، اوکاڑہ، رحیم یارخان، فیصل آباد اور قصور کے تھیٹر ہالز کی متعددشکایات موصول ہوئی ہیں۔

پنجاب آرٹس کونسل نےای مانیٹرنگ کانظام پنجاب بھرمیں کرنےکیلئےلائحہ عمل بناناشروع کردیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے