اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: مختلف واقعات کے دوران 5 افراد جاں بحق ہو گئے

13 Oct 2025
13 Oct 2025

(لاہور نیوز) لاہور میں مختلف واقعات کے دوران 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

ایدھی ترجمان کے مطابق مناواں، دو روز قبل ٹریفک حادثے میں زخمی ہسپتال میں چل بسا، متوفی کی عمر 57 سال کے قریب ہے، تاحال شناخت نہ ہو سکی، ہنجروال، سڑک کنارے نشے کے عادی 25 سالہ نوجوان کی لاش ملی۔ متوفی نشے کی زیادتی کے باعث ہلاک ہوا، شناخت نہ ہو سکی۔ 

مصطفی آباد، 50 سالہ نشے کے عادی شخص کی فٹ پاتھ سے لاش ملی۔کوٹ لکھپت، 50 سالہ جاوید اقبال نشے کی زیادتی کے باعث دم توڑ گیا، اچھرہ، فیروز پور روڈ سے 55 سالہ شخص مردہ حالت میں ملا۔متوفی نشے کا عادی تھا، کوائف کی عدم دستیابی پر شناخت نہ ہو سکی۔ 

پولیس نے مزید کارروائی کے پیش نظر میتیں مردہ خانے منتقل کر دی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے