اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب: پرائس کنٹرول کمیٹی کی کارروائی، 12 ہزار 114 گراں فروشوں کو جرمانہ، 100 گرفتار

13 Oct 2025
13 Oct 2025

(لاہور نیوز) پرائس کنٹرول کمیٹی نے صوبہ بھر میں 4 لاکھ 4 ہزار 404 مقامات کی چیکنگ کی، 12 ہزار 114 گراں فروشوں کو جرمانہ جبکہ 2 کیخلاف مقدمات درج کرنے کے علاوہ 100 افراد کو گرفتار بھی کر لیا۔

32 ہزار 65 مقامات سے آٹا نرخوں کی چیکنگ کی گئی، 357 گراں فروشوں کو جرمانہ کیا،آٹےکے نرخ کی چیکنگ کےدوران 7 گراں فروشوں کوگرفتار کروایاگیا ہے۔

18ہزار 864 چکن شاپس کی چیکنگ کی گئی، 523 ناجائز منافع خوروں کو جرمانہ کیا اور 7 گرفتار کرلیے، 9 ہزار 888 ہوٹلوں اور تنوروں کی چیکنگ کی  360 گراں فروشوں کو جرمانہ کیاگیا۔

ہوٹلوں اور تنوروں کی چیکنگ کےدوران11 افرادگرفتار ہوئے  1 ایف آئی آر درج کی گئی، 12 ہزار 266 مقامات پر چینی نرخ کی چیکنگ کی گئی ۔ 627 ناجائز منافع خوروں کو جرمانہ، 12 گرفتار کیے گئے۔

پرائس کنٹرول حکام کا کہنا ہے کہ شہری اشیائے خوردونوش کے سرکاری نرخ اور شکایات کا اندراج قیمت ایپ سے کروائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے