اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب میں ماحولیاتی تحفظ فورس میں توسیع کا فیصلہ، 10 اضلاع میں 441 آسامیاں منظور

13 Oct 2025
13 Oct 2025

(لاہور نیوز) پنجاب میں ماحولیاتی تحفظ فورس میں توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا، اس ضمن میں 10 اضلاع میں 441 نئی آسامیاں منظور کر لی گئیں۔

فورس کے لیے 26 کروڑ 12 لاکھ روپے کا بجٹ منظور کر لیا گیا، پی اینڈ ڈی بورڈ نے باقاعدہ پی سی ون کی منظوری بھی دیدی، یہ فورس فضائی آلودگی اور ماحولیاتی خطرات سے نمٹے گی، ای پی ایف میں مزید اہلکار اور جدید ٹیکنالوجی شامل کی جائے گی جبکہ اس کے علاوہ لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی سمیت 10 اضلاع میں فورس سرگرم ہے۔ 

محکمہ ماحولیات کے مطابق فورس کو ڈرونز ،موبائل ایئر کوالٹی سٹیشنز سے لیس کیا جا رہا ہے، صنعتی فضلے، فصلوں کی باقیات جلانے، سموگ پر کارروائی کی جائے گی، برننگ فیلڈز، برک کلنز، ویسٹ واٹر یونٹس کی نگرانی سخت کر دی گئی جبکہ محکمہ ماحولیات کے مطابق فورس توسیع سے قانون نافذ کرنے کی صلاحیت بڑھے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے