اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لوکل گورنمنٹ بل: بلدیاتی اداروں کے اثاثوں و واجبات کی منتقلی کا طریقہ کار وضع کر دیا گیا

13 Oct 2025
13 Oct 2025

(لاہور نیوز) لوکل گورنمنٹ بل 2025 میں پنجاب حکومت نے بلدیاتی اداروں کے اثاثوں اور واجبات کی منتقلی کا طریقہ کار وضع کر دیا۔

بل کے متن کے مطابق ہر نئی مقامی حکومت تحلیل شدہ ادارے کی جائیداد، افسران اور واجبات کا جانشین ہوگا، لوکل گورنمنٹس کے انتخاب سے قبل جائیداد منتقلی کا عمل مکمل کیا جائے گا۔

متن کے مطابق سیکرٹری کی منظوری سے یہ تعین ہوگا کہ کس مقامی حکومت کو کون سا اثاثہ یا ذمہ داری منتقل ہوگی، ایک سے زائد علاقوں میں استعمال ہونے والے اثاثے وزیر کی منظوری سے تقسیم کیے جائیں گے۔

بل کے مطابق مقامی حکومت سے غیر متعلقہ اثاثے حکومت کو منتقل کیے جائیں گے، سیکرٹری کو وزیر کی منظوری سے واجبات اور تنازعات کے حل کا اختیار حاصل ہوگا۔

لوکل گورنمنٹ بل کے مطابق  جائیداد  کی تعریف میں زمین، عمارت، دفتر، گاڑیاں، آلات اور دیگر سہولیات شامل ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے