اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ :18 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی،حنا پرویز بٹ کی متاثرہ خاندان سے ملاقات

11 Oct 2025
11 Oct 2025

(لاہور نیوز) کاہنہ کے علاقے میں 18 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے واقعہ پر پولیس نے4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے متاثرہ لڑکی کےگھر کا دورہ کیا ،حنا پرویز بٹ نے متاثرہ خاندان سے ملاقات کرکے وزیراعلیٰ کا پیغام پہنچایا۔

حناپرویزبٹ  کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت متاثرہ لڑکی کومکمل قانونی، طبی ونفسیاتی معاونت فراہم کرے گی۔

اُنہوں  نے مز ید کہا کہ خواتین کے ساتھ زیادتی جیسے واقعات ناقابلِ برداشت ہیں،خواتین کے لیے محفوظ پنجاب ہمارا مشن ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے