اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سعودی پاک جوائنٹ بزنس کونسل وفد لاہور پہنچ گیا، پُرتپاک خیر مقدم

10 Oct 2025
10 Oct 2025

(لاہور نیوز) سعودی پاک جوائنٹ بزنس کونسل کا خصوصی وفد لاہور پہنچ گیا، سعودی پاک جوائنٹ بزنس کونسل کے وفد کا پُرتپاک خیر مقدم کیا گیا۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ایئرپورٹ پر سعودی پاک جوائنٹ بزنس کونسل کے وفد کو خوش آمدید کہا، مریم نواز شریف سے وفد کی ملاقات ہوئی۔

مریم نواز شریف نے خادمین الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کے لئے عقیدت و احترام کا اظہار کیا۔

پاک سعودی بزنس فورم کے چیئرمین شہزادہ منصور بن محمد بن سعاد آل سعود نے وفد کی قیادت کی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سعودی سفیر کی طرف سے سیلاب متاثرین کے لئے گھریلو سامان فراہم کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے