اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں فوری دفعہ 144 نافذ کردی

10 Oct 2025
10 Oct 2025

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں فوری دفعہ 144 نافذ کردی۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ پنجاب میں دس روز کے لئے دفعہ 144 نافذ کی گئی، محکمہ داخلہ پنجاب نے چار یا چار سے زائد افراد کے اکٹھا ہونے پر دفعہ 144 نافذ کی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ عوامی مقامات، گلی، محلوں اور کھلے میدان میں 4 یا 4 سےزائد افراد کے جمع ہونے پر ہوگا، نماز، شادی، جنازہ، دفاتر اور عدالتوں پر اطلاق نہیں ہوگا، صوبہ بھرمیں اسلحے کی نمائش پر بھی مکمل پابندی ہوگی۔

محکمہ داخلہ پنجاب کے صوبہ میں دفعہ 144 کے نفاذ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں عوامی اجتماعات اور لاؤڈ سپیکرز کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے