اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

باربی کیو شاپ میں سیلنڈر دھماکہ، 4 افراد زخمی ہو گئے

09 Oct 2025
09 Oct 2025

(لاہور نیوز) بیڈن روڈ پر باربی کیو کی دکان میں اچانک سلنڈر دھماکہ سے پھٹ گیا، جس کے باعث 4 افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیوحکام کے مطابق سلنڈردھماکے میں4 افراد زخمی ہوئے، ریسکیو اہلکاروں کی جائے وقوعہ پرامدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

زخمیوں میں 36 سالہ عامر، 24 سالہ ماجد، 26 سالہ ابوبکر شامل ہیں، باربی کیو دکان مال روڈ کے پاس چمن آئس کریم شاپ کے نزدیک ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے