اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاکھوں کی بجلی چوری پکڑی گئی، ملزموں کی لیسکو ٹیم کو دھمکیاں

09 Oct 2025
09 Oct 2025

(لاہور نیوز) لیسکو شالامار ڈویژن کی سرویلنس ٹیم نے مختلف علاقوں میں بجلی چوری کیخلاف آپریشن کیا۔

لیسکو حکام کے مطابق آپریشن کے دوران اسلم سپر مارٹ سے لاکھوں روپے کی بجلی چوری پکڑی گئی، بوگس میٹر لگا کر بجلی چوری کی جا رہی تھی۔

آپریشن کے دوران کنکشن منقطع کرنے پر بجلی چوروں نے لیسکو ٹیم کو دھمکیاں دیں، بجلی چور مالکان  نے پستول تان کر ٹیم کو سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔

لیسکو ٹیم  نے کنکشن منقطع کر کے محکمانہ و قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا جبکہ ایس ڈی او صحافی کالونی صغیر احمدکی مدعیت میں ملزمان کیخلاف کارروائی کیلئے مقامی تھانے میں درخواست دیدی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے