اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گلبرک: مالک سے گن پوائنٹ پر پیسے ہتھیانے والا ملازم گرفتار

09 Oct 2025
09 Oct 2025

(لاہور نیوز) گلبرک کے علاقہ میں نوکری سے نکالے جانے پر ملازم نے گن پوائنٹ پر کال سنٹر کے مالک سے پیسے ہتھیا لئے، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

گلبرگ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزموں  کو گرفتار کیا، کال سنٹر مالک نے چند روز قبل ملزم فہیم کو ملازمت سے نکال دیا تھا، ملزم نے اپنے دیگر ساتھی کے ہمراہ گن پوائنٹ پر کال سنٹر مالک سے 50 ہزار ہتھیائے، فوٹیج میں ملزمان کو طارق نامی شخص کو بلیک میل کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ترجمان کے مطابق ملزم متاثرہ شخص کو جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیتا رہا، پولیس نے ملزم کے قبضہ سے  پستول برآمد کر کے مقدمہ درج کرنے کے بعد اسے انویسٹی گیشن کے حوالے کر دیا ہے، ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ  نے کہا ہے کہ قانون کو ہاتھ میں لینے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے