اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

توہینِ عدالت کیس: چیئرمین اوگرا کو نوٹس، جواب طلب

09 Oct 2025
09 Oct 2025

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین اوگرا کو توہینِ عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت کی۔

درخواست گزار کے مطابق آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن آئل کمپنیوں کی رجسٹرڈ تنظیم ہے تاہم مارکیٹ میں آئل ایڈوائزری کونسل کے نام سے ایک غیر قانونی ایسوسی ایشن بھی کام کر رہی ہے۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت نے چیئرمین اوگرا کو آئل ایڈوائزری کونسل کی قانونی حیثیت واضح کرنے کی ہدایت کی تھی مگر عدالتی حکم کے باوجود ایسا نہیں کیا گیا۔

درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ چیئرمین اوگرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

بعدازاں لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین اوگرا کو توہینِ عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا اور کیس کی مزید سماعت ملتوی کر دی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے