اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

آئمہ بیگ کے شوہر زین احمد نے علیحدگی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

09 Oct 2025
09 Oct 2025

(ویب ڈیسک) معروف گلوکارہ آئمہ بیگ اور ان کے شوہر مشہور فیشن ڈیزائنر زین احمد کے درمیان علیحدگی کی افواہیں زور پکڑ گئیں۔

زین احمد نے انسٹاگرام پر اچانک اپنی اہلیہ کو ان فالو کردیا۔انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹس سے شادی کی تصاویر بھی حذف کردیں اور اس کی کوئی معقول وجہ بھی نہیں بتائی۔

جس پر سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کرنے لگیں کہ جوڑے کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے۔ یہ خبر جنگل میں آگ کی طرح تیزی سے پھیلنے لگی۔

اس دوران آئمہ بیگ نے بھی پراسرار خاموشی اختیار کیے رکھی جس سے ان افواہوں کو اور تقویت ملنے لگی۔تاہم اب زین احمد نے وضاحت دی ہے کہ یہ سب انسٹاگرام کے بگز اور ٹیکنیکل خرابی کی وجہ سے ہوا ہے۔

زین احمد نے ہنسنے والی ایموجیز کے ساتھ انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ آئمہ بیگ کے ساتھ شادی کی تصویریں ڈیلیٹ نہیں ہوئیں بلکہ آرکائیو فولڈر میں منتقل ہوگئی تھیں۔

یاد رہے کہ زین احمد اور آئمہ بیگ کی شادی گزشتہ برس کے آخر میں ہوئی تھی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے