اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب بھر میں جنگلی حیات کے غیر قانونی شکار و کاروبار کیخلاف کریک ڈاؤن

08 Oct 2025
08 Oct 2025

(لاہور نیوز) لاہور سمیت پنجاب بھر میں جنگلی حیات کےغیرقانونی شکار و کاروبار کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

چیف وائلڈ لائف رینجر مبین الہٰی کی زیرِ قیادت صوبہ بھر میں کارروائیاں جاری ہیں، حال ہی میں محکمہ جنگلی حیات کی جانب سے لاہور ساندہ روڈ پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔

اس کارروائی کے دوران درجنوں کبوتر اور جنگلی چڑیا برآمد ہوئیں، اس موقع پر گرفتار کیے گئے ملزمان پر بھاری جرمانے عائد کیے گئے، ساتھ ہی ایف آئی آرز بھی درج کرلی گئیں تاہم ملزمان کو گرفتار کر کے مزید قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے