اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سوشل سیکورٹی ہسپتالوں میں ادویات کے حصول کیلئے جعلسازی، بڑا نیٹ ورک بے نقاب

08 Oct 2025
08 Oct 2025

(لاہور نیوز) سوشل سکیورٹی ہسپتالوں میں جعلی سکیورٹی کارڈکی مددسےادویات جاری کرنیکاانکشاف ہوا ہے۔

نواز شریف سوشل سکیورٹی ہسپتال میں ادویات کےحصول کیلئےجعلسازی کابڑانیٹ ورک بےنقاب ہوا، انتظامیہ نے خاتون ارشاد بی بی کو دھوکہ دہی سے ادویات حاصل کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، ایم ایس ہسپتال ڈاکٹر وقاص رشید نے ملزمہ سے جعلی 18 سوشل سکیورٹی کارڈز برآمدکرلیے،ملزمہ سے48 ہسپتالوں کے ٹوکن بھی برآمد کیے۔

ملزمہ محنت کشوں کے کارڈز پر غیر قانونی طور پر ادویات حاصل کر رہی تھی ۔خاتون کے بیگ سے بڑی مقدار میں دل و دیگر مہنگی دوائیاں بھی برآمد کی گئی، ذرائع کے مطابق جعلی کارڈکی مدد سے مختلف ادویات حاصل کرنیوالے گروہ میں ہسپتال عملہ کےملوث ہونیکا انکشاف بھی ہوا،اشیاق احمد گجر اور کمپیوٹر آپریٹرز سمیت دیگر ملازمین  بھی جعلسازی میں مبینہ ملوث ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے