اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

20وکلاء پینل آف ڈیفنس میں شامل، منظوری کا نوٹیفکیشن جاری

08 Oct 2025
08 Oct 2025

(لاہور نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے 20 وکلاء کو پینل آف ڈیفنس کونسل میں شامل کر لیا جبکہ چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر کی منظوری سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

ہائی کورٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وکلاء کو اسلام آباد ہائی کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 2025 کے تحت پینل آف ڈیفنس کونسل میں شامل کیا گیا، پینل آف ڈیفنس کونسل عدالت کی جانب سے دیے گئے مقدمات میں ملزمان کی نمائندگی کرے گی۔

وکلاء پینل میں سید فہد غازی، رضا اللہ خان، حیدر علی سید، محمد بلال مغل، محمد جواد عالم، عثمان باجوہ، عاشق حسین تارڑ، چوہدری طاہر علی، افتخار چیمہ، غلام مرتضیٰ، سید ابرار گیلانی، محمد سرفراز، چودھری عمر شریف باجوہ، سید فیضان علی گردیزی، سید بو علی شاہ اور امجد اسلام ملک شامل ہیں۔

وکلاء پینل میں 4 خواتین وکلا بشریٰ طارق راجا، سیدہ عذرا، عامرہ بتول اور نوشابہ جبیں بھی پینل آف ڈیفنس کونسل میں شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے