اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت کی جانوروں کی ہلاکت پر معاوضے کی حد مقرر کرنے کی منظوری

08 Oct 2025
08 Oct 2025

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نےسیلاب میں جانوروں کے معاوضےکی حد 10 لاکھ مقرر کر دی۔

پنجاب حکومت مویشی پال کو صرف 2 جانوروں کے ہلاکت پر رقم ادا کرے گی، پنجاب حکومت نے جانوروں کی ہلاکت پر معاوضے کی حد مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

حکومت دو سے زائد جانور کی ہلاکت پر کوئی معاوضہ نہیں دے گی، بڑے جانور کا معاوضہ 5 لاکھ، زیادہ سے زیادہ 2 جانوروں تک ادائیگی ہو گی۔

سیلاب میں اب تک مجموعی طور 7293 جانور ہلاک ہوئے، ابتک جاری سروے کے مطابق 5789 بڑے اور 1504 چھوٹے جانور ہلاک ہوئے، سروے سے قبل جانور کی ہلاکت کی تعداد 1560 تھی جبکہ چھوٹے جانوروں پر بھی 10 لاکھ روپے کی کل حد مقرر ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے