اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا پاک فوج کے شہداء کو خراج عقیدت

08 Oct 2025
08 Oct 2025

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدرنے خیبر پختونخوا کے ضلع اورکزئی میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگروں سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

گورنر پنجاب نے جام شہادت نوش کرنے والے لیفٹیننٹ کرنل جنید، میجر طیب اور 9 جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وطن کے بہادر سپوتوں نے خوارجیوں سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔

سردار سلیم حیدر نے کہا کہ سکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگروں کا خاتمہ کرنے کے لیے پر عزم ہیں، شہداء کے خاندانوں سے اظہار تعزیت اور دلی ہمدردی ہے، شہداء نے اپنے خون کے ساتھ وطن سے محبت اور وفاداری کی تاریخ لکھی ہے، شہداء کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، قوم ہمیشہ یاد رکھے گی۔

گورنر سردار سلیم حیدر خان نے زخمی ہونے والے جوانوں کی صحت یابی کے لیے دعا بھی کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے