اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب حکومت کا 32 ٹن پلیسر گولڈ ذخائر کو جلد آمدن میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

08 Oct 2025
08 Oct 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے 32 ٹن پلیسرگولڈ ذخائر کو جلد آمدن میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

محکمہ معدنیات نے نیسپاک کو اٹک پلیسر گولڈ ذخائر پر ورکنگ کا ٹاسک سونپ دیا۔ ابتدائی طور پر 9 میں سے 5 پلیسر گولڈ بلاکس سے آمدن پر ورکنگ کی جائے گی۔

نیسپاک 55 کروڑ 30 لاکھ کی لاگت سے پلیسر گولڈ ذخائر سے آمدن کا جامع سروے اور پلان تشکیل دے گا۔ محکمہ معدینات نے تفصیلی سروے کی مانیٹرنگ کے لیے بھی 4 کروڑ 30 لاکھ کے فنڈز طلب کرلیے۔

نیسپاک کھدائی کا پلان، جیولوجیکل سروے، فزیوگرافک میپنگ اور ریزرو پرائس پر جامع رپورٹ مرتب کرے گا۔ اٹک پلیسر گولڈ ذخائر پر جیولوجیکل سروے آف پاکستان کے تحت بھی سٹڈی مکمل کروائی جا چکی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے