اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مزنگ پولیس کا غیرقانونی اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن، ملزم گرفتار

08 Oct 2025
08 Oct 2025

(لاہور نیوز) ایس پی سِول لائنز چوہدری اثر علی کی سربراہی میں غیرقانونی اسلحہ کی خرید و فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

مزنگ پولیس  نے ایک اہم کارروائی میں دوران چیکنگ ملزم فیصل پٹھان کو جین مندر کے قریب سے گرفتار کر لیا۔

ملزم کے قبضے سے مختلف اقسام کے نئے پستول اور میگزین برآمد ہوئے ہیں، تحقیقات کے مطابق ملزم غیرقانونی طور پر پشاور سے آن لائن آرڈر کے ذریعے پستول منگواتا اور لاہور میں پہنچاتا تھا، اس کے قبضے سے 3 عدد 9mm پستول اور 2 عدد 30 بور کے پستول بھی برآمد کئے گئے ہیں۔

ایس پی سِول لائنز چوہدری اثر علی نے بتایا کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور امن و امان کو برقرار رکھنے کے لئے غیرقانونی اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے