اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ماہرہ، فواد خان کی نئی فلم ’نیلوفر‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان

08 Oct 2025
08 Oct 2025

(ویب ڈیسک) پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی سپر سٹار ماہرہ خان اور فواد خان کی فلم ’نیلوفر‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے جو دنیا بھر میں 28 نومبر 2025ء کو ریلیز کی جائے گی۔

اس فلم میں فواد خان اور ماہرہ خان کے ساتھ مدیحہ امام، بہروز سبزواری، عتیقہ اوڈھو، سمیعہ ممتاز، نوید شہزاد، فیصل قریشی اور گوہر رشید بھی سنیما سکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔

یہ وہ لمحہ ہے جس کا شائقین برسوں سے انتظار کر رہے تھے، اب آخرکار بڑی سکرین پر اس خوب صورت جوڑی کو دوبارہ دیکھنے کا موقع ملے گا۔

اس فلم میں ماہِرہ خان زندگی کے یادگار کردار میں نظر آئیں گی، اداکار فواد خان پروفیسر کے کردار میں سنیما سکرین پر اداکاری کے جوہر دکھائیں گے، جو اس فلم کے پروڈیوسر بھی ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے