اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لیسکو کی صارفین کو مارکیٹ سے سنگل فیز میٹرز خریدنے کی اجازت

07 Oct 2025
07 Oct 2025

(لاہور نیوز) لیسکو میں سنگل فیز میٹرز کے بحران پر قابو پانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

کمپنی نے صارفین کو مارکیٹ سے میٹرز خریدنے کی اجازت دیدی، صارفین لیسکو کے منظور شدہ مینوفیکچررز سے سنگل فیز میٹرز کی خریداری کر سکیں گے، صارفین کو اے ایم آئی سمارٹ میٹرز کی خریداری کیلئے این او سی جاری کیا جائیگا۔

این او سی کے تحت صارفین مارکیٹ سے سنگل فیز سمارٹ میٹرز خرید سکیں گے، پرائیویٹ سیکٹر سے خریداری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، لیسکو کی جانب سے سکیورٹی کیلئے ڈیمانڈ نوٹس کا اجرا کیا جائیگا۔

لیسکو میں گزشتہ دو ماہ سے سنگل فیز میٹرز کی قلت پیدا ہوئی تھی، نیو کنکشنز اور ایم سی اوز کے لئے میٹرز کا سٹاک موجود نہیں تھا۔

لیسکو  نے پرانے میٹرز کی لیبارٹری رپورٹ لیکر خراب میٹرز کو تبدیل کرنے کی ہدایت کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے