اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب: 29 نئی سرکاری گاڑیوں کی خریداری کیلئے کروڑوں روپے کے فنڈز طلب

06 Oct 2025
06 Oct 2025

(لاہور نیوز) پنجاب بورڈ آف ریونیو کی جانب سے 29 نئی سرکاری گاڑیوں کی خریداری کے لیے فنڈز طلب کر لئے گئے۔

نئی گاڑیاں بورڈ آف ریونیو میں تخلیق کردہ 24 نئی اسامیوں کیلئے خریدی جائیں گی، گاڑیاں گریڈ 17 سے 21 کے افسروں  کے لیے خریدی جائیں گی، مجموعی طور پر 29 گاڑیوں کی خریداری کیلئے 21 کروڑ روپے ڈیمانڈ کیے گئے ہیں۔

دستاویز کے مطابق ادارہ جاتی اصلاحات کے بعد 24 نئی پوسٹس تخلیق کی گئیں، خریدی جانے والی گاڑیوں میں ٹویوٹا آلٹس، یاریس، سوزوکی کلٹس، فورچونر اور ریوو ڈبل کیبن شامل ہیں.

ٹویوٹا یاریس کی 19، سوزوکی کلٹس کی 6 گاڑیاں خریدنے کی تجویز ہے، دو فورچونر اور تین ریوو ڈبل کیبن گاڑیاں بھی خریداری فہرست میں شامل ہے، واضح رہے کہ اعلیٰ عہدوں پر تعینات افسران کو نئی گاڑیاں فراہم کی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے