اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ثنا جاوید سے علیحدگی کی خبروں پر شعیب ملک نے خاموشی توڑ دی، سابق کپتان نے سچائی بتادی

06 Oct 2025
06 Oct 2025

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنی اہلیہ اداکارہ ثنا جاوید سے علیحدگی کی خبروں کو غلط قرار دے دیا۔

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر و سابق کپتان  شعیب ملک نے ایسی خبروں کو سختی  سے مستردکرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ سب بکواس ہے، الحمدللہ  میری ازدواجی زندگی بہت اچھی  اور خوشگوار گزر رہی ہے، میرا بیٹا دبئی میں ہوتا ہے اور میری والدہ سیالکوٹ میں رہتی ہیں، میں کراچی میں رہتا ہوں، پروفیشنل ذمہ داریوں کی وجہ سے مصروفیت رہتی ہے لیکن اس قسم کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

شعیب ملک کا کہنا تھا کہ مئی میں ہوئی پاک بھارت جنگ کے بعد بھارتی میڈیا پاکستانیوں کو بدنام کرنےکے لیےکوئی نہ کوئی اسکینڈل اچھالتا رہتا ہے۔شعیب ملک نے کہا کہ اگر ان خبروں میں صداقت ہوتی تو آج ہی میں نے اور ثنا نے انسٹاگرام پر امریکی ریاست کیلیفورنیامیں ایک تفریحی مقام سانٹا مونیکا کی تصاویر کیوں شیئر کیں؟

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے