اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نجی ایئر کا ایئر آپریٹر سرٹیفکیٹ معطل کردیا

03 Oct 2025
03 Oct 2025

(لاہورنیوز) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے نجی ایئر کا ایئر آپریٹر سرٹیفکیٹ معطل کرتے ہوئے آپریشنز پر پابندی عائد کردی ہے۔

ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق  سی اے اے نے نجی ایئر کا ایئر آپریٹر سرٹیفکیٹ معطل اِس بنیاد پر کیا گیا کہ نجی ایئر لائنز کے جہاز دستیاب نہیں، معاملہ سامنے آنے پر کارروائی ہوئی۔ترجمان سی اے اے نے بتایا کہ سول ایوی ایشن نے نجی ایئر کے آپریشنز پر پابندی عائد کردی ہے۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ نجی ایئر جہاز دستیاب ہونے پر بحالی کا کیس زیر غور لایا جائے گا اور ایئر آپریٹر سرٹیفکیٹ بحالی جہازوں کی دستیابی سے مشروط ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے