01 Oct 2025
(لاہور نیوز) آئی جی پنجاب نے 2 افسروں کے تقرر و تبادلے کر دیئے۔
کامران ممتاز ایس ایس پی انویسٹی گیشن سی ٹی ڈی پنجاب لاہور تعینات کر دیئے گئے، جاوید احمد خان بٹالین کمانڈرپی سی 7 لاہورتعینات کر دیے ،اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری ہو گیا۔

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے