اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمن گرین شرٹس آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ ٹرافی گھر لانے کیلئے پہلا قدم کل بڑھائیں گی

01 Oct 2025
01 Oct 2025

(لاہور نیوز) کولمبو میں پاکستان کی ویمن گرین شرٹس نے آئی سی سی وویمنز کرکٹ ورلڈ کپ چھین کر لانے کے لئے جدوجہد کا آغاز کر دیا۔

پاکستان وویمنز ٹیم پریما داسا انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم پہنچ گئی، توقع ہے کہ اس میچ سے ٹورنامنٹ میں پاکستان کی فارم اور حکمت عملی کا امتحان ہو جائےگا اور کل ہی واضح ہو جائے گا کہ آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ ٹرافی گرین شرٹس کی امانت ہے۔

پاکستان وویمنز کرکٹ ٹیم  کا آئی سی سی ورلڈ کپ کا پہلا میچ کل  2 اکتوبر کو اسی پریما داسا انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہو گا۔

ویمن گرین شرٹس بنگلہ دیش کے خلاف پہلا میچ کھیلیں گی، مقامی وقت کے مطابق میچ دوپہر 3 بجے شروع ہو گا، اس میچ میں گرین شرٹس کے جیتنے کا امکان ماہرین کے نزدیک ستر فیسد ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے