اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا دورہ: یونیورسٹی میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

01 Oct 2025
01 Oct 2025

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کل ہوم اکنامکس یونیورسٹی کاممکنہ دورہ کرینگی۔

وزیر اعلی ٰ پنجاب مریم نواز طالبات میں لیپ ٹاپ اور وزیر اعلیٰ ہونہار سکالرشپ کی نقد رقم بھی تقسیم کرینگی۔

یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے وزیر اعلیٰ کی آمد کیلئے پنڈال سمیت تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔

وزیر اعلیٰ کی تقریب کے پیش نظر ہوم اکنامکس یونیورسٹی میں کل 02 اکتوربر کو چھٹی ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے