اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اسلام پورہ: بجلی کا میٹر اترنے پر سفاک بیٹے نے باپ کی زندگی چھین لی

01 Oct 2025
01 Oct 2025

(لاہور نیوز) اسلام پورہ میں بجلی کا میٹر اترنے پر باپ اور بیٹے کے درمیان جھگڑ ا ہوا جس پر بیٹے کے تشدد سے باپ دم توڑ گیا۔

ملزم ابوبکر  نے بحث و تکرار کے دوران اپنے والد عبدالمجیدکو دھکا دے دیا، دھکا لگنے سے 58 سالہ عبد المجید زمین پر گرا ،ہسپتال منتقل کیا گیا جو جانبر نہ ہو سکا۔

اسلام پورہ پولیس نے اطلاع ملنے پر بروقت کارروائی کر کےملزم کو گرفتار کر لیا،ایس پی سٹی کے مطابق ملزم ابوبکر کیخلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے