اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ثنا جاوید کا جعلی فیس بک اکاونٹ سامنے آگیا، اداکارہ نے مداحوں کو خبردار کردیا

01 Oct 2025
01 Oct 2025

(ویب ڈیسک) سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور اداکارہ ثنا جاوید نے مداحوں کو اپنے فیس بک کے جعلی اکاؤنٹ سے محتاط رہنے کیلئے الرٹ کردیا۔

اداکارہ ثنا جاوید نے انسٹاگرام اسٹوری  پر اپنے نام سے بنے 2  فیس بک اکاؤنٹس کے اسکرین شاٹس شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو خبردار کیا اور بتایا کہ تصاویر میں ایک  ثنا کا اپنا جب کہ دوسرا جعلی اکاؤنٹ ہے۔ثنا جاوید نے انسٹا اسٹوری میں حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’ حیران ہوں کہ  میرے جعلی فیس  بک پیج کو میٹا کی جانب سے کیسے ویریفائی کیا گیا‘؟

اداکارہ نے مداحوں سے درخواست کی وہ مذکورہ جعلی اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی کسی بھی پوسٹ یا بیان  سے گریز کریں۔اداکارہ  کے مطابق انہوں نے جعلی اکاؤنٹ کے خلاف رپورٹ درج کروا نے کے ساتھ ساتھ متعلقہ حکام کو بھی اپنے نام سے بنائے گئے جعلی فیس بک اکاؤنٹ سے  آگاہ کردیا ہے، جلد ہی فراڈ پیج کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

ثنا جاوید نے اپنے فیس بک  کے جعلی اکاؤنٹ سے مداحوں کو خبردار کردیا

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے