اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ: خاتون قتل کیس میں سزائے موت پانے والا مجرم بری

01 Oct 2025
01 Oct 2025

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے خاتون کے قتل کیس میں سزائے موت پانے والے مجرم سرفراز کو 5 سال بعد بری کر دیا، عدالت نے ٹرائل کورٹ کی جانب سے دی گئی پھانسی کی سزا کو بھی کالعدم قرار دے دیا۔

جسٹس شہرام سرور چودھری پر مشتمل دو رکنی بنچ  نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی این اے میچ نہ ہونے پر شک کا فائدہ ملزم کو دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ تھانہ غالب مارکیٹ  نے 3 اکتوبر 2020 کو خاتون کے قتل کا مقدمہ درج کیا تھا جس میں سرفراز کو ٹرائل کورٹ نے سزائے موت سنائی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے