30 Sep 2025
(لاہور نیوز) پی ٹی آئی کے معین قریشی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی مقرر ہو گئے، پی ٹی آئی کی جانب سے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
حافظ فرحت عباس بطور ڈپٹی اپوزیشن لیڈر فرائض سر انجام دیں گے، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

