اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم کی پریما داسا سٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس

30 Sep 2025
30 Sep 2025

(لاہور نیوز) آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز ہو گیا، قومی ٹیم اپنا پہلا میچ 2 اکتوبر کو بنگلا دیش کیخلاف کھیلے گی۔

اس سلسلہ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے پریما داسا انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس کی، پلیئرز نے ہیڈ کوچ محمد وسیم کی نگرانی میں 3 گھنٹے تک بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی۔

بیٹرز کو پاور ہٹنگ کی عملی مشقیں کرائی گئیں، کوچز نے فیلڈنگ اور باؤلنگ کو بہتر کرنے کے حوالے سے کھلاڑیوں کو گائیڈ کیا، نیٹ پریکٹس سے قبل کھلاڑیوں نے فزیکل ٹریننگ کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے