اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ہر وقت تنقید زیب نہیں دیتی، پاکستان کو سفارتی محاذ پر بڑی کامیابیاں ملیں: اعظم تارڑ

30 Sep 2025
30 Sep 2025

(لاہور نیوز) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ہروقت تنقید زیب نہیں دیتی، پاکستان کو سفارتی محاذ پر بڑی کامیابیاں ملی ہیں۔

سینیٹ اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ کا کہنا تھا کہ سرمایہ کاری کےمعاہدے وفاقی حکومت کرتی ہے،ریکوڈک منصوبےکا معاہدہ مکمل شفافیت سے ہوا۔

اُنہوں نے کہا کہ ریکوڈک منصوبے پر پہلا حق بلوچستان کا تھا، این ایف سی ایوارڈز کا فیصلہ تمام صوبوں کی مشاورت سے ہو گا، ہم جمہوری اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔

وفاقی وزیرقانون کا کہنا تھا کہ فلسطین کا معاملہ حل کی جانب بڑھ رہا ہے، فلسطینی اتھارٹی اورعوام نےغزہ امن منصوبے کا خیرمقدم کیا ہے۔

اعظم نذیر تارڑ نے مزید کہا کہ ہروقت تنقید زیب نہیں دیتی، وزیراعظم شہبازشریف نےجنرل اسمبلی میں فلسطین کا معاملہ بھرپور طریقے سے اٹھایا، پاکستان کو سفارتی محاذ پر بڑی کامیابیاں ملی ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے