اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قائد اعظم ٹرافی کے شیڈول کا اعلان

30 Sep 2025
30 Sep 2025

(لاہور نیوز) پی سی بی نے قائد اعظم ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔

پریمیر فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کا آغاز 6 اکتوبر سے ہوگا، ٹورنامنٹ پشاور، اسلام آباد، راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں کھیلا جائے گا۔

ٹورنامنٹ میں 10ریجنل ٹیمیں شرکت کریں گی۔ٹیموں میں ایبٹ آباد، بہاولپور، فاٹا، فیصل آباد، اسلام آباد، کراچی بلوز، لاہور وائٹس، ملتان، پشاور اور سیالکوٹ شامل ہیں۔

ٹورنامنٹ میں فائنل سمیت 46 فرسٹ کلاس میچ کھیلے جائیں گے، ٹورنامنٹ میں ہر ٹیم نو میچ کھیلے گی، ٹاپ دو ٹیموں کے مابین فائنل ہوگا، ٹورنامنٹ میں نو راونڈ کھیلے جائیں گے جبکہ ٹورنامنٹ کا فائنل 29 نومبر سے 3 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔

یاد رہے کہ ٹورنامنٹ میں سیالکوٹ ریجن اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے