اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آج کا میچ بہت شاندار ہو گا، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن

28 Sep 2025
28 Sep 2025

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاکستان اور انڈیا فائنل میں آمنے سامنے آئیں گے۔

ایشیا کپ کے فائنل میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے ویڈیو بیان میں کہا کہ آج کا میچ بہت شاندار ہو گا۔ان کا کہنا تھا کہ ٹیم کے جذبے پر فخر ہے، امید ہے کھلاڑی آج اچھا پرفارم کریں گے۔مائیک ہیسن نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑے مقابلے کا سب کو بے صبری سے انتظار ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے