اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پلیز۔۔ قوم کا دل مت توڑنا، عظمیٰ بخاری کا ٹیم کے نام پیغام

28 Sep 2025
28 Sep 2025

(لاہور نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بھی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے نام پیغام جاری کر دیا۔

عظمیٰ بخاری نے قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام میں کہا کہ لڑکو! جم کر لڑو،جم کر کھیلو،انشاءاللہ جیت آپکی ہوگی،ہر پاکستانی کے دل کی دھڑکنیں تیز ہیں، میری اورپوری قوم کی دعائیں اپنے لڑکوں کے ساتھ ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ لڑکو! یہ آپ کا دن ہے آپ کو پورے عزم، یقین اور بہادری کے ساتھ میدان میں اترنا ہے، پلیز قوم کا دل مت توڑنا۔

عظمیٰ بخاری نے قومی ٹیم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جم کے لڑو، جم کے کھیلو، انشاءاللہ تعالیٰ مجھے امید ہے کہ کامیابی آپ کی ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے