اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

برطانوی نژاد پاکستانی کوہ پیما نادیہ آزاد نے ماؤنٹ مناسلو سر کر لی

28 Sep 2025
28 Sep 2025

(لاہور نیوز) برطانوی نژاد پاکستانی کوہ پیما نادیہ آزاد نے ماؤنٹ مناسلو سر کر لی۔

8 ہزار 163 میٹر بلند مناسلو دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی ہے، نادیہ آزاد صبح 5 بجے نیپال میں واقع مناسلو کی چوٹی کے ٹاپ پر پہنچیں، اِس سے قبل وہ ماؤنٹ اناپورنا، ایوریسٹ اور لوٹسے کو سر کر چکی ہیں۔

نادیہ آزاد 8 ہزار میٹر سے بلند 4 چوٹیاں سر کرنے والی دوسری پاکستانی خاتون ہیں، وہ اس کے علاوہ سیون سمٹس کا سلسلہ بھی سر کر چکی ہیں، وہ کوہ پیمائی کے ساتھ میراتھون رنر بھی ہیں اور اکتوبر میں شکاگو میراتھون میں بھی حصہ لیں گی۔

واضح رہے  برطانوی نژاد پاکستانی نادیہ اس سے قبل نیو یارک، برلن اور لندن میرا تھون مکمل کرچکی ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے