اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

’انا للہ وانا الیہ راجعون‘گلوکار نجم شیراز کی والدہ دار فانی سے کوچ کرگئیں

27 Sep 2025
27 Sep 2025

(ویب ڈیسک) معروف گلوکار نجم شیراز کی والدہ سلطان جہان بیگم طویل علالت کے بعد کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں انتقال کرگئی ہیں۔

رپورٹ کےمطابق نجم شیراز اپنی والدہ کی تیمارداری کے لیے پچھلے کچھ عرصے سے عارضی طور پر کینیڈا میں مقیم تھے۔نجم شیراز نے اپنی والدہ کے انتقال پر سوشل میڈیا پر جذباتی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’’شوبز کی دنیا سے دین کی طرف آنے میں میری والدہ کی تربیت کا بڑا حصہ ہے۔‘‘

گلوکار نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ ’’میری والدہ نے میری ہمیشہ حوصلہ افزائی کی اور ان کی محبت، ایمان اور قدر دانی ہمیشہ یاد رہے گی۔ وہ میری زندگی کے مشن میں سب سے بڑی مددگار ثابت ہوئیں۔‘‘

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے