اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ: ابھیشیک شرما نے محمد رضوان کا ریکارڈ توڑ دیا

27 Sep 2025
27 Sep 2025

(ویب ڈیسک) بھارت کے اوپننگ بلے باز ابھیشیک شرما نے ٹی 20 ایشیا کپ میں محمد رضوان کا ریکارڈ توڑ دیا۔

ابھیشیک شرما ٹی 20 ایشیا کپ کے ایک ایڈیشن میں 300 سے زائد رنز بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے ہیں، وہ ابھی تک 6 میچز میں 309 رنز بناچکے ہیں جبکہ فائنل میں ان کی ٹیم پاکستان کے مدمقابل آئے گی۔

اس سے قبل ٹی 20 ایشیا کپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز محمد رضوان کے پاس تھا جنہوں نے 2022 میں 281 رنز بنائے تھے، ابھیشیک شرما نے سپر فور کے تینوں میچز میں برق رفتار نصف سنچریاں سکور کر کے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے